اسلام؛ سلطنت اور ولی عہدی پر خطِ بطلان

اسلام؛ سلطنت اور ولی عہدی پر خطِ بطلان

سلطنت اور ولی عہدی وہی نظامِ حکومت ہے جس پر اسلام نے خطِ بطلان کھینچ دیا ہے اور جس کا بساط اسلام کے ابتدائی دور ہی میں ایران، مشرقی رومی سلطنت، مصر اور یمن میں لپیٹ دیا گیا

اتوار, اکتوبر 04, 2026 10:06

مزید
امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔

هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41

مزید
ہم آج کے مسائل کو امام خمینیؒ کی فکر کے ذریعے حل کرسکتے ہیں؛ ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی

ہم آج کے مسائل کو امام خمینیؒ کی فکر کے ذریعے حل کرسکتے ہیں؛ ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی

ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی نے عراقی خواتین کارکنان کے ایک گروپ سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران کہا: ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم سب امام خمینیؒ سے محبت کرتے ہیں اور ہم سب امامؒ کے کام کی قدر و قیمت کو سمجھتے ہیں

هفته, ستمبر 19, 2026 10:39

مزید
نئی دہلی میں میلادالنبی کے موقع پر یومِ امن کے عنوان سے تقریب

نئی دہلی میں میلادالنبی کے موقع پر یومِ امن کے عنوان سے تقریب

پروگرام میں ہندوستان کی مختلف مرکزی جامعات سے وابستہ ممتاز اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی اور سیرتِ رسول کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا

اتوار, اگست 30, 2026 08:31

مزید
امریکی ۔ سعودی جارحیت اور اربعین

امریکی ۔ سعودی جارحیت اور اربعین

اربعین کی بنیاد کسی سیاسی تحریک نے نہیں رکھی، نہ کسی حکومت نے اس کی تشہیر کی، نہ کسی سلطنت نے اس کے لیے وسائل فراہم کیے

هفته, اگست 01, 2026 01:45

مزید
Page 1 From 18 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >