اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
امام خمینی: ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﺪﻑ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ اﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ، ﮨﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﮟ۔
منگل, مئی 09, 2017 12:00
رہبر معظم انقلاب: مشکلات کی وجوہات کی شناخت حاصل کرکے ہی اس کا علاج ممکن ہوگا۔
منگل, فروری 14, 2017 07:26
حسن روحانی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تمام بین الاقوامی اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع: تہران، کسی بھی بیگانے کو ملک کے دفاعی پروگرام میں مداخلت نہیں کرنے دےگا۔
جمعرات, فروری 02, 2017 08:57
حکومتوں کی کمزوری نے عوام میں بہت سے جذبات، درست اور نادرست، کو جنم دی ہے۔
جمعه, دسمبر 23, 2016 11:17
مشترکہ جامع ایکشن پلان ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جس کی توثیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت یورپی ممالک نے کی ہے۔
جمعرات, دسمبر 08, 2016 10:20
ایران، نہ شرقی اور نہ غربی پالیسی کو اپنا کر حکمت اور وقار کے ساتھ اپنے تابناک مستقبل کی جانب ہمیشہ گامزن رہےگا۔
بدھ, دسمبر 07, 2016 08:24
امام خمینی: ہم نے پایدار صلح اور دیر پا امن کے قیام کےلئے سوچنا ہے۔
اتوار, ستمبر 25, 2016 04:22