لبنانی حکومت کے استعفے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، فرانسیسی وزارت خارجہ نے یہ اعلان کیا کہ میکرون کے لبنان دورے کا مقصد پورا ہو گیا ہے لہذا جلد ہی نئی حکومت تشکیل دی جائے گی
بدھ, اگست 12, 2020 08:45
ابوبصیر کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے فرزند امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت پر تین دن تک ولیمہ کیا اور سب نے غذا تناول کیا
پير, اگست 10, 2020 08:11
بدھ, اگست 05, 2020 03:38
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
بدھ, جولائی 22, 2020 03:31
رسولخدا (ص) کے حکم پر آپ (ع) آیات برائت لیکر نشیب و فراز سے گذرتے ہوئے مکہ پہونچ گئے
بدھ, جولائی 22, 2020 08:24
دحوالارض کا دن بہت ہی مبارک اور مسعود ہے اور اس دن کے مخصوص آداب اور اعمال ذکر ہوئے ہیں
جمعرات, جولائی 16, 2020 01:14
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41