امام خمینی کا قیام روس کی عوام میں شناختہ شدہ ہے، روس کے تمام ، ایران شناس محقیقین اور طالب علم جانتے ہیں اور پڑھتے ہیں۔ یہ قیام ہمار ے لئے مفید تھا اور ہے ۔
اتوار, جنوری 03, 2016 04:35
یہ سراسر خیانت ہے کہ دلیل اور امام کے بیان و سخن کی مناسب کی طرف اشارہ کیئے بغیر،آپ کے بیانات و تقاریر کے کچھ حصے کو کاٹ کوٹ کر صرف اپنے مطلب کے تکڑ ے سے استفادہ کیاجائے !!
جمعرات, دسمبر 24, 2015 09:10
حضرت امام (رح) اس حد تک عوام کے لئے عزیز اور مورد توجہ تھے کہ آپ جو کچھ بھی فرماتے تھے، لوگ چوں و چرا کے بغیر پیروی کرتے تھے۔
هفته, دسمبر 19, 2015 11:21
شیخ زکزکی ایک عظیم لیڈر ہیں جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں
جمعرات, دسمبر 17, 2015 12:02
جب تک ملت ایران میں پہلی طاقت جو معنوی طاقت تھی اور اللہ اکبر کے سہارے آگے بڑھے تھے، باقی ہے آپ بیمہ ہیں؛ آپ اللہ کی جانب سے بیمہ شدہ ہیں۔
پير, دسمبر 07, 2015 11:44
آج کا دن اسلامی انقلاب کی تاریخ میں یوم طلباء کے نام سے ثبت ہوگیا
بدھ, نومبر 04, 2015 11:00
تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کی مدد کریں
هفته, اکتوبر 10, 2015 11:13
اے مستضعفین عالم اور اے اسلامی ممالک اور مسلمانان عالم قیام کرو!!!
پير, ستمبر 28, 2015 01:06