جب داعش، بےگناہوں کےگلے کاٹ رہی تھی، عرب لیگ کہاں تھے؟
جمعرات, نومبر 23, 2017 06:15
عرب ممالک کے وزراء خارجہ کے ایران اور حزب اللہ کے خلاف بیان کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا
منگل, نومبر 21, 2017 12:44
سید مصطفی خمینی کی سرپرستی میں تحریک کی شروعات
منگل, اکتوبر 24, 2017 09:18
روحانی: ہم بنيادی باتوں ميں متحد ہيں، دوسروں سے دوری امام خمينی کے فرامين کے منافی ہے؛ امام خمينی کی زبان اور قلم پوری ملت کی ترجمان تھی؛ ہماری عسکری طاقت دفاعی ہےـ
منگل, اکتوبر 24, 2017 08:37
وزیراعظم پاکستان: آج دہشتگردی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اسے، اسی سطح پر ہی حل ہونا چاہیئے۔
هفته, ستمبر 23, 2017 10:00
عالم اور جاہل میں فرق ہے
اتوار, اگست 20, 2017 05:59
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
لشکر امام زمانہ (عج) کی تیاری پوری دنیا میں ولایت فقیہ کے نگرانی میں شروع ہیں
بدھ, جون 14, 2017 08:30