شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
لمبی لمبی دعاؤں کو جلدی جلدی ختم کرلے اور ان کے معانی و مفاہیم میں غور و فکر نہ کرے
جمعرات, دسمبر 06, 2018 11:27
خدا ہی سے ڈریں اور بندوں کی پرواہ نہ کریں
بدھ, نومبر 21, 2018 09:51
جمعرات, ستمبر 13, 2018 12:22
کرمان خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 26 مرداد سے اسلامی جمہوریہ میں قیدیوں کی واپسی شروع ہوئی تھی
جمعه, اگست 10, 2018 04:53
شہید علامہ عارف الحسینی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حقیقی فرزند تھے: امام خمینی(رح)
پير, اگست 06, 2018 12:03
خدام حرم امام رضا علیہ السلام اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھیں: امام خمینی (ح)
منگل, جولائی 24, 2018 10:02
انقلاب کے سخت حالات میں اور ویران گر جنگ کی وجہ سے ایرانیوں کو بے شمار مسائل کا سامنا تھا
بدھ, جولائی 18, 2018 12:27