خداوند عالم نے ہم لوگوں کو انقلاب کی نعمت مفت عطا نہیں کی ہے...
هفته, فروری 07, 2015 09:49
حضرت امام خمینی(رہ) کی ایران آمد کو دس روز گزرنے کے بعد، اسلامی انقلاب 22 بہمن 1357 ہجری شمسی مطابق 10 فروری 1979ء کو کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
هفته, جنوری 31, 2015 08:15
امام خمینی(رح) سرزمین ایران پر اور سید مودودی(رح) ارض پاکستان میں نیــز جناب حسن البنـاء ملک مصر میں، یعنی ہر ایک دور ودراز علاقوں میں رہنے کے باوجود بنیادوں میں ایک ہی افکار کے حامل تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 09:01
دور حاضر میں مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگانے والی عظیم اور واحد شخصیت، امام خمینی(رہ) ہی تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 07:41
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے زندگی کے تمام مراحل جیسے جنگ کے دوران، کامیابی کے موقع پر، انقلاب کی بقا کے لئے امام خمینی(رح) کی تاکیدات اور ارشادات تهی۔
اتوار, جنوری 18, 2015 08:56
امام بزرگوار، آیت اللہ شیخ جعفر سبحانی سمیت دو مرتبہ میری عیادت کیلئے تشریف لائیں۔
بدھ, جنوری 14, 2015 09:08
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانے میں بهی منافقین نے جو اسلام کے لئے دشواریاں کهڑی کی تهی اور اسلام کو مشکلات انہی منافقین سے تهی، وہ کفار سے نہیں تهیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 05:12
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14