حضرت امام خمینیؒ کا نجات آفرین انقلاب ایران کی مسلمان قوم کی معاشرتی اور سیاسی زندگی کے میدانوں میں تغیر و تبدل کا باعث بننے کے علاوہ اسلامی اصطلاحات اور مفاہیم کی لغت میں نمایاں تبدیلی کا بهی سبب بنا ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:44
امام خمینیؒ نے شیعہ فقہ میں چند اصولوں کے احیا اور ان کی تاکید کے ذریعے اس کے کار آمد اور متحرک ہونے کی ضمانت فراہم کر دی ہے۔ اگرچہ اسلامی حکومت کی تشکیل شیعہ فقہ کے میدان میں آنے کا ایک قوی سبب ثابت ہوئی لیکن....
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:41
ہاشمی نے مزید کہا: امام(رہ) ہمیشہ قوم کے تمام طبقات کی اور مختلف سیاسی فراست کے ساته سماجی پلیٹ فارم پر موجودگی کی تاکید کرتے تهے اور جب یہ دیکها تو انہوں نے پارٹی کی سرگرمیوں کے پہلے مرحلے میں بسیج، فوج، ملیشیا اور پهر امام جمعہ تک محدود کیا۔
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:32
امام خمینی رہ ۱۰ مہر ۱۳۵۸ ہجری شمسی کو نجف سے پیرس کا سفر کرتے ہیں جس کے بعض حقائق خود امام راحل کی زبانی ہم آپ تک پہلے پہنچا چکے ہیں اور اب اس نشست کی باقی گفتگو:
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:14
یہاں تک کہ یہ بات یقین کے ساته کہی جا سکتی ہے کہ کسی بهی سیاسی اور اجتماعی تبدیلی میں جو کامیابی اور توفیق حاصل ہوئی ہے اس کا واحد سبب یہ ہے کہ اس سے پہلے چند افراد مشترک مقاصد کے حصول کے لئے معین اہداف کے ساته متحد ہوئے ہیں.
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:47
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای: سامراجی طاقتوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کو تشکیل دیا لیکن اب یہ تنظیمیں خود ان کے دامنگیر ہوگئی ہیں۔
پير, اکتوبر 13, 2014 12:10
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رہ) کے تفکرات کی تبلیغ وترویج کے لئے جامعۃ النجف اسکردو، بلتستان میں متعدد اسلامی مذاہب کے اسکالرس اور علماء کی موجودگی میں کرسی امام خمینی(رہ) کا افتتاح عمل میں آیا۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 04:57