امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
قدس کی آزادی کے لئے فریاد بلندکرنا، سب پر فرضہ ہے

آیت اللہ سید حسن خمینی :

قدس کی آزادی کے لئے فریاد بلندکرنا، سب پر فرضہ ہے

یہ فریاد رمضان المبارک کے آخری جمعہ سے اختصاص نہیں رکھتا،بلکہ ہماری زندگی کا لمحہ لمحہ میں یہ فریاد گونجنی چاہیئے،خود کو تقوا کے اسلحہ سے لیس کریں،کیوں کہ اسرائیل کو متقی اور مضبوط ایمان رکھنے والے افرادصفحہ ہستی سے مٹائیں گے ۔

بدھ, جولائی 29, 2015 12:30

مزید
حالیہ برس عالم عرب اور امت اسلامیہ کے لئے بدترین سال رہا

سید حسن نصر اللہ:

حالیہ برس عالم عرب اور امت اسلامیہ کے لئے بدترین سال رہا

انہوں نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے۔

هفته, جولائی 25, 2015 11:04

مزید
مسئلہ فلسطین پر امریکہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو یرغمال بنا رکھا ہے

علامہ مرزا یوسف حسین:

مسئلہ فلسطین پر امریکہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو یرغمال بنا رکھا ہے

امام خمینی (رہ) نے یوم القدس کے انعقاد کا حکم دے کر مظلومین کو بولنے کی جرأت دی

جمعه, جولائی 24, 2015 12:02

مزید
اللہ تعالی کو سامنے رکھیں، اگر سب آپ کےخلاف بغاوت کریں

گارڈین کونسل :

اللہ تعالی کو سامنے رکھیں، اگر سب آپ کےخلاف بغاوت کریں

کسی بھی صورت میں ایک ٹولی کی باتوں پر جو چاہتی ہے کہ لوگوں کاچھوٹاسا گروہ جو ترقی پذیر کہلاتے ہیں،خوش ہوجائیں،دھیان نہ دیں ۔ پوری سنجیدگی اور قطعانہ طورپر ان سے مقابلہ کریں ۔ اللہ تعالٰی کو سامنے رکھیں۔اُصولی طورپر جو کچھ نظرمیں رکھناچاہیئے ،اللہ تعالٰی ہے نہ عوام۔۔۔

جمعرات, جولائی 23, 2015 11:45

مزید
صدام،عراقی عوام اور امام خمینی (رح) میں فاصلہ نہیں ڈال سکا

عراقی زائر :

صدام،عراقی عوام اور امام خمینی (رح) میں فاصلہ نہیں ڈال سکا

عراقیوں کا امام سے عشق و محبت کی داستان سنہ ۱۳۴۴مطابق ۱۹۶۵،اور امام کا نجف اشرف جلاوطن ہونے کے دور کی طرف لوٹتی ہے، یہ لگاؤ اور محبت تقریباً ۵۰ سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح باقی اورقائم ہے ۔

منگل, جولائی 21, 2015 11:56

مزید
Page 233 From 260 < Previous | 231 | 232 | 233 | 234 | 235 | 236 | 237 | 238 | 239 | 240 | Next >