یقیناً امام خمینی(رح)، سنی شیعی اتحاد کا منادی اور احیاگر تھے

سید عمار حکیم، مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ:

یقیناً امام خمینی(رح)، سنی شیعی اتحاد کا منادی اور احیاگر تھے

جب بھی اسلامی ملک ایران میں داخل ہوتا ہوں " وَأْتُوْا الْبُیُوْتَ مِنْ أَبْوَابِهَا " کے مطابق، سب سے پہلے حرم امام خمینی(رح) میں حاضری دیتا ہوں۔

جمعه, جنوری 01, 2016 10:01

مزید
امریکی حکام کی زبان سے شیعہ اور سنی کی بات سنتے ہی باشعور افراد تشویش میں مبتلا ہوگئے

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے:

امریکی حکام کی زبان سے شیعہ اور سنی کی بات سنتے ہی باشعور افراد تشویش میں مبتلا ہوگئے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اہل سنت کی موافقت اور اہل تشیع کی مخالفت پر مبنی امریکی حکام کے بیان سراسر دروغگوئی ہے۔

بدھ, دسمبر 30, 2015 11:38

مزید
امام خمینی(ره) کی حکمت عملی آج تک  بہت کامیاب رہی ہے

مہدی طائب سائنس وٹیکنالوجی یونیورسٹی میں:

امام خمینی(ره) کی حکمت عملی آج تک بہت کامیاب رہی ہے

آج عاشورا ہماری نظروں کے سامنے ہے

اتوار, دسمبر 27, 2015 01:51

مزید
امام (رح) کے شاگرد اور آپ کے قریبی ساتھی، سیاسی اخلاق کے اصول کی تعلیم دیں

گارڈین کونسل کے رکن محسن اسماعیلی:

امام (رح) کے شاگرد اور آپ کے قریبی ساتھی، سیاسی اخلاق کے اصول کی تعلیم دیں

ضرورت اس امر کی ہے کہ امام (رح) کے شاگرد، آپ سے زیادہ قریب رہنے والے، اور جو لوگ امام (رح) کے آثار اور افکار سے آشنائی رکھتے ہیں، سیاسی اخلاق کے اصول تالیف اور شایع کریں اور دوسروں کو تعلیم دیں۔

اتوار, دسمبر 13, 2015 11:38

مزید
تبلیغ دین کا مقصد بغیر کسی زیادتی کے، لوگوں کو دینـــدار بنانا ہے

نمائندہ ولی فقیہ، سعیدی:

تبلیغ دین کا مقصد بغیر کسی زیادتی کے، لوگوں کو دینـــدار بنانا ہے

امام خمینی(رح): اسلام ناب محمدی(ص) اور اسلام امریکی دو الگ بلکہ متضاد اسلام ہے۔

پير, دسمبر 07, 2015 08:21

مزید
سید حسن خمینی، اپنے دادا کے اعلا اخلاق سے آراستہ ہیں

آیت اللہ طباطبائی:

سید حسن خمینی، اپنے دادا کے اعلا اخلاق سے آراستہ ہیں

میں نے آپ کے وجود کو رہبر انقلاب سے عشق و محبت میں سرشار پایا۔

جمعه, دسمبر 04, 2015 03:15

مزید
بسیج کی تشکیل سے ملک میں بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی

ڈاکٹر محسن رضائی:

بسیج کی تشکیل سے ملک میں بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی

امام خمینی(رح) کے دستور سے بیس ملین رضاکار فورس کی تشکیل نے ملک میں بہت بڑی تبدیلی کو جنم دیا۔

جمعرات, دسمبر 03, 2015 04:52

مزید
ڈاکٹر ولایتی کی "السفیر " سے گفتگو

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر:

ڈاکٹر ولایتی کی "السفیر " سے گفتگو

امام خمینی(رح) کے اقوال اور مقام معظم رہبری کے بیانات میں بارہا اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔/ ڈاکٹر ظریف نے جان کیری کو کہا: اگر ہم اس نازک مرحلہ میں عراقی حکومت کی مدد نہ کرتے تو داعش بجائے موصل، بغداد سے براہ راست آپ سے رابطے میں ہوتے!!

بدھ, دسمبر 02, 2015 06:00

مزید
Page 215 From 239 < Previous | 211 | 212 | 213 | 214 | 215 | 216 | 217 | 218 | 219 | 220 | Next >