آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53
امام خمینی (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام خمینی کے آبائی شہر میں ثقافتی ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ قومی اور صوبائی عہدیداروں کی موجودگی میں ہم اس ثقافتی ہفتہ کا آغاز امام کے گھر اور یادگار امام ثقافتی اور فنکارانہ کمپلیکس میں کریں گے اور ایک ہفتہ تک مختلف ثقافتی، فنی اور سماجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ .
منگل, جنوری 10, 2023 10:26
حاج مصطفی یعقوب؛ حزب (آمنو) کے جوانوں کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ اور ملائیشیا کے صدر جمہوریہ کے مشاور
منگل, جنوری 10, 2023 11:07
حسین ابراہیم اف؛ نخچیوان کے مولف
برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کے ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں
هفته, جنوری 07, 2023 01:59
هفته, جنوری 07, 2023 12:22
کیمونیزم کے خاتمے اور سویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد فوکویاما جیسے مغربی مفکرین کا کہنا تھا کہ اب سرمایہ دارانہ نظام اور لبرل ڈیموکریسی کو کیمونیزم پر برتری حاصل ہوگئی اور یہ گویا تاریخ کا خاتمہ ہے
هفته, جنوری 07, 2023 09:55
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کچھ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ مقاومتی محور میں شامل ملک محض ایران کے پیروکار ہیں
بدھ, جنوری 04, 2023 10:45