ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
انہوں نے مزید کہا: ماہ مبارک رمضان خدا کی وسیع رحمت کا مہینہ ہے
بدھ, اپریل 14, 2021 10:20
امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔
پير, مارچ 29, 2021 03:36
اتوار, مارچ 28, 2021 12:47
جمعه, مارچ 26, 2021 12:47
قرآن کریم اتمام حجت کے علاوہ مندرجہ ذیل امور کو بھی انبیاء کی بعثت کے اہداف میں شمار کرتا ہے
بدھ, مارچ 10, 2021 10:05
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیں اپنے اتحاد کو اسی طرح باقی رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے
منگل, مارچ 02, 2021 03:43
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صہیونی حکومت کی طرف سے ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہیے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت حتی صہیونیوں کے آقا بھی نہیں روک سکتے لیکن اسلامی اصولوں کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانے سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور نہ ہی ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے ہیں ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے کافی مقدار میں روایتی ہتھیار موجود ہیں۔
پير, فروری 22, 2021 10:04