روزه

اگر کوئی شخص کسی اور کی جانب سے قضا روزه رکھ رہا ہے تو کس طرح نیت کرے؟

اگر کوئی شخص کسی اور کی جانب سے قضاء روزہ رکھنا چاہے

سوال: اکر کوئی شخص کسی اور کی جانب سے قضا روزه رکھ رہا ہے تو کس طرح نیت کرے؟

جواب: اگر کوئی شخص کسی اور کی جانب سے قضاء روزہ رکھنا چاہے تو نیابت کی نیّت کرنا ضروری ہے۔ اگر چہ روزہ رکھنے والے کے ذمّے کوئی اور روزہ نہ بھی ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 307

ای میل کریں