حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
پير, جون 30, 2025 12:54
امام حسین علیہ السلام کے مزار پر تھا جب امام مزار پر تشریف لائے۔
منگل, اپریل 29, 2025 05:17
انسانیت کو تاج ملا، آدمیت کو راج ملا اور اسلام کو وارث ملا ہے
پير, جون 24, 2024 09:53
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162
بدھ, مارچ 06, 2024 09:30
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 161
هفته, مارچ 02, 2024 09:30
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 160
منگل, فروری 27, 2024 10:17
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 142
منگل, جولائی 18, 2023 10:23