صدارتی امید واروں کو اسلامی اخلاق کی رعایت کرنی چاہیے اختلاف اور تفرقہ سے پرہیز کرنی چاہیے ایک دوسرے کے لئے دلوں میں نفرت پیدا نہ کریں ہر ایک انتخاباتی مہم کو پیار اور محبت سے چلائے اور اپنے حامیوں کو بھی ایک دوسرے سے اختلاف اور جھگڑوں سے روکیں
منگل, جون 01, 2021 03:42
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کثرت رائے سے قرارداد منظور ہونا خوش آئند ہے
منگل, جون 01, 2021 11:01
موسسہ تنظیم و نشر و آثار امام خمینی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی تعلیمات اور معارف الہی میں امام خمینی(رح) کے افکار بنیادی ہیں لھذا یہ افکار ماورائے طبیعت ہیں لہذا امام کی وفات کا جتنا بھی وقت گزر رہا ہے لیکن ان کے افکار اتنے ہی زیادہ تازہ لگ رہے ہیں اور ان کے افکار کو پوری دنیا تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے
پير, مئی 31, 2021 12:10
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے جنرل نے کہا کہ غزہ سے فلسطینی مجاہدین نے جو 3 ہزار راکٹ فائر کئے تھے وہ فلسطینی مجاہدین نے خود بنائیں ہیں اب مجاہدین کو پورے فلسطین کے بارے میں سوچنا ہوگا لہذا انھیں فلسطین کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں سوچنا ہوگا اور صہیونی حکومت اپنے لئے کوئی دوسرا ٹھکانہ ڈھونڈنا ہوگا ان کا کہنا
هفته, مئی 29, 2021 07:42
سپاہ پاسدران کے کمانڈر ان چیف نے مزید کہاکہ ایک نیا فلسطین تشکیل پا چکا ہے
هفته, مئی 29, 2021 12:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں ۔
جمعرات, مئی 27, 2021 05:43
بدھ, مئی 26, 2021 08:38
صیہونی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق ایک تجزیہ کار بن آلوف نے کہا کہ غزہ کی حالیہ جنگ اسرائیل کیلئے تاریخ کی سب سے بدترین شکست ہے
بدھ, مئی 26, 2021 12:36