اسلام مخالف عناصر اسلام سے دشمنی کیوں کر رہے ہیں؟
آپ جانتے ہیں کہ یہ وقت کافی حساس ہے ہمیں اپنے سامنے والے مراتب کو طے کرنا ہوگا سب سے پہلے ہمیں بنیادی قانون اور سپریم کونسل کو تشکیل دینے کی ضرورت ہے جب کہ اس وقت ہمارے دشمن اس کوشش میں ہیں کہ یہ مراحل طے نہ ہوں لیکن ہمیں متحد ہو کر ایک ساتھ مل کر ان مراحل کو آگے بڑھائیں گے ان کی مخالفت کی وجہ ان کے اندر اسلام کا خوف ہے یہ اسلام سے ڈر رہے ہیں کیوں کہ اسلام برابری اور برادری کا دین ہے اور اس میں نسل پرستی اور نژاد پرستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے اسلام میں قبیلوں اور گروہوں کی کوئی جگہ نہیں ہے اسلام نے جس چیز کو اہمیت دی ہے وہ تقوی اور برادری ہے اسلام نظام عدل کی تاکید کرتا ہے اسی لئے اسلام کے دشمن جانتے ہیں کہ اگر اس ملک میں اسلامی حکومت تشکیل ہو گئی تو ان کے مفادات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ماضی کی طرح اپنے خزانوں کو بھرتے رہیں جب کہ اسلام ان سب کاموں کی مخالفت کرتا ہے اسلام کی نظر میں سب برابر ہیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ وقت کافی حساس ہے ہمیں اپنے سامنے والے مراتب کو طے کرنا ہوگا سب سے پہلے ہمیں بنیادی قانون اور سپریم کونسل کو تشکیل دینے کی ضرورت ہے جب کہ اس وقت ہمارے دشمن اس کوشش میں ہیں کہ یہ مراحل طے نہ ہوں لیکن ہمیں متحد ہو کر ایک ساتھ مل کر ان مراحل کو آگے بڑھائیں گے ان کی مخالفت کی وجہ ان کے اندر اسلام کا خوف ہے یہ اسلام سے ڈر رہے ہیں کیوں کہ اسلام برابری اور برادری کا دین ہے اور اس میں نسل پرستی اور نژاد پرستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے اسلام میں قبیلوں اور گروہوں کی کوئی جگہ نہیں ہے اسلام نے جس چیز کو اہمیت دی ہے وہ تقوی اور برادری ہے اسلام نظام عدل کی تاکید کرتا ہے اسی لئے اسلام کے دشمن جانتے ہیں کہ اگر اس ملک میں اسلامی حکومت تشکیل ہو گئی تو ان کے مفادات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ماضی کی طرح اپنے خزانوں کو بھرتے رہیں جب کہ اسلام ان سب کاموں کی مخالفت کرتا ہے اسلام کی نظر میں سب برابر ہیں۔
اسلامی تحریک کے رہنما فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی اس انقلاب کو قوم کے اسی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے اس وقت بھی قوم کے ہر گروہ کو مل کر کام کرنا ہوگا جس طرح ہم نے اس تحریک کو شروع کیا تھا اسی طرح اس تحریک کو آگے بھی بڑھانا ہے اس انقلاب کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے کہ ہم اس انقلاب کو پوری دنیا میں صادر کریں