مسلح فورسز استحکام کی کسی بھی حد پر مطمئن نہ ہوں، رکے بغیر لگاتار آگے بڑھتی جائیں

مسلح فورسز استحکام کی کسی بھی حد پر مطمئن نہ ہوں، رکے بغیر لگاتار آگے بڑھتی جائیں

انھوں نے مسلح فورسز کی تیاری کو دشمنوں کے سامنے ڈیٹرینس بتایا اور کہا کہ واقعات کے پس پشت لوگوں کے مقابلے میں ہوشیاری بہت زیادہ ضروری ہے

پير, اپریل 17, 2023 09:31

مزید
امام خمینی(رہ) کا مقصد فلسطینی تحریک کو مقبول اور اسلامی بنانا تھا:منوچہر متکی

امام خمینی(رہ) کا مقصد فلسطینی تحریک کو مقبول اور اسلامی بنانا تھا:منوچہر متکی

رمضان المبارک کا آخری جمعہ امام راحل کی یادگاروں میں سے ایک ہے جسے عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس وقت صیہونیوں اور غاصب بیت المقدس کی حکومت کو یہ گمان بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ایسے دن تک پہنچ جائیں گے جب ان کے اندر کا پورا وجود ہی خطرے میں پڑ جائے گا اور یہ دن صیہونی حکومت کو مزید کمزور کرنے کا سبب بنے گا۔

اتوار, اپریل 16, 2023 11:04

مزید
حرم امام خمینی میں شب قدر کی تیسری شب کی تقریب منعقد ہوئی

حرم امام خمینی میں شب قدر کی تیسری شب کی تقریب منعقد ہوئی

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام خمینی میں شب قدر کی تیسری شب کی تقریب منعقد ہوئی

جمعه, اپریل 14, 2023 01:00

مزید
امام خمینی کے حرم میں شب قدر کے اعمال

امام خمینی کے حرم میں شب قدر کے اعمال

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام خمینی میں اکیسویں شب کے اعمال منعقد ہوئے جس میں ایرانی صدر سید ابراہیم رءیسی تقریر کی

بدھ, اپریل 12, 2023 11:00

مزید
مغرب کو کسی بھی طرح سے انسانی حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا: رہبر انقلاب اسلامی

مغرب کو کسی بھی طرح سے انسانی حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا: رہبر انقلاب اسلامی

آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے دواؤں پر پابندی اور مختلف بہانوں سے ویکسین نہ دیے جانے کو، ایران پر مغرب والوں کے حملے کے کچھ دوسرے نمونوں کے طور پر پیش کیا

جمعه, اپریل 07, 2023 10:42

مزید
Page 30 From 264 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >