اسلامی ممالک امام خمینی(رہ) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تفرقہ سے پرہیز کریں

نجف اشرف کے امام جمعہ:

اسلامی ممالک امام خمینی(رہ) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تفرقہ سے پرہیز کریں

آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔

اتوار, اگست 16, 2015 09:40

مزید
حقیقت میں،یہ رہبری کے لئے قابل و لائق ہیں

3 ۔ امام راحل کی پیش گوئیاں :

حقیقت میں،یہ رہبری کے لئے قابل و لائق ہیں

سنہ۱۳۶۰(مطا بق۱۹۸۱) میں’’ ابوذر‘‘ نامی مسجد کے حادثہ کے بعد جس میں مقام معظم رہبری (رہبری) شدید زخمی ہوئے،امام نے فرمایا : ’’ اللہ تعالٰی انقلاب کے ذخیر ے کی خود حفاظت کرو ۔‘‘

بدھ, اگست 12, 2015 05:46

مزید
تینوں قوا کے سربراہان کی عالمی یوم القدس کے اجتماع میں شرکت

قدس کے عالمی دن:

تینوں قوا کے سربراہان کی عالمی یوم القدس کے اجتماع میں شرکت

مستقبل بہت درخشاں ہے اور مسلمان خاص کر فلسطین کی عوام وحدت، انسجام (بانظم)، مقاومت، یکجہتی، ہم دلی، ہم زبانی، پایداری اور قربانیوں سے اپنے بلند اور اعلی اہداف تک ضرور پہنچےگی ۔

جمعه, جولائی 10, 2015 03:11

مزید
امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کواعلٰی مقصد کیلئے ہرقسم کی قربانیوں پر تیار کیا

کشمیر میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد :

امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کواعلٰی مقصد کیلئے ہرقسم کی قربانیوں پر تیار کیا

تحریک مزاحمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ: امام خمینی(رح) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔

منگل, جون 16, 2015 10:49

مزید
امام خمینی عظیم عارف، قائد اور عظیم پیشوا تھے

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:

امام خمینی عظیم عارف، قائد اور عظیم پیشوا تھے

امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب اور اسلام کی سربلندی کی خاطر ہر قسم کی قربانی دی

جمعرات, جون 11, 2015 11:42

مزید
رہبر معظم نے 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب دورہ کیا

رہبر معظم نے 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب دورہ کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا قریب سے دورہ کیا

جمعرات, مئی 14, 2015 12:35

مزید
آل سعود مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں؛ امام خمینی

آیت اللہ موسوی بجنوردی

آل سعود مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں؛ امام خمینی

سعودی عرب مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرکے اسرائیل کی مدد کررہا ہے

بدھ, اپریل 15, 2015 02:02

مزید
Page 270 From 276 < Previous | 261 | 262 | 263 | 264 | 265 | 266 | 267 | 268 | 269 | 270 | Next >