ایرانی صدر حسن روحانی آج نے کابینہ کے اجلاس کے شرکت کے دوران کہا کہ ایران کوئی ہتیھیار خریدتا یا بناتا ہے تو وہ یہ کام اپنے دفاع کے لئے کر رہا ایران ہتھیار بنا کر جلتی ہوئی آگ پر پٹرول نہیں بلکہ پانی ڈال کر اس کے شعلوں کو کم کر رہا ہے اس وقت امریکا ایران کے خلاف ہتھیاتوں کی پابندیوں کو تمدید کرنے کی بات کر رہا ہے حسن روحانی نے کہا کہ اگر امریکا اس طرح کی کوئی غلطی کی تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
بدھ, مئی 06, 2020 12:42
یمن کے نہتے روزہ داروں پر سعودی اتحاد کی بمباری
بدھ, مئی 06, 2020 10:29
ایران کے مسلمانوں نے اپنی اس تحریک سے عالم اسلام کو ظالموں کا مقابلہ کرنے کا درس دیا ہے۔
منگل, مئی 05, 2020 11:14
هفته, مئی 02, 2020 11:25
معلم کا کام صرف تعلیم دینا نہیں ہے بلکہ ایک اچھے استاد کو ہمدرد باپ کی طرح اپنے شاگردوں کی تربیت کرنی چاہیے تانکہ وہ اپنی زندگی کی مشکلات کو آسانی سے حل کر سکیں
هفته, مئی 02, 2020 11:02
کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کرنا شاید تشریفاتی اور احتراما ہو ورنہ ہر دن مزدوروں کا دن ہے کیوں کہ یہ دنیا انہی مزدوروں کی وجہ سے چلتی ہے اگر ہم کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کریں گے تو یہ ایسا ہوگا جیسے ہم ایک دن سورج سے مخصوص کریں اور ایک دن نور سے حالاںکہ کہ ہر دن نور بھی ہے اور ہر دن سورج بھی ہے تو ہم ان کو کسی ایک دن سے مخصوص نہیں کر سکتے اسی طرح یہ مزدور بھی ہر روز اس دنیا کا حصہ ہیں انہیں ایک دن سے مخصوص کرنا شاید احتراما ہو ورنہ ہر دن ان کا ہے کام اور کام کرنے والے ہر جگہ موجود ہیں دنیا کا کوئی بھی کونہ ان دونوں سے خالی نہیں۔
جمعه, مئی 01, 2020 11:45
یہ مہینہ نفس کی تعمیر نو کا مہینہ ہے اس مہینے سب کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے بری رفتار اور برے کردار سے استغفار کرنی ہوگی اگر رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد آپ کے کردار میں کوئی تبدیلی نہ آے تو سمجھ لیں جن روزوں کا آپ کو کہا گیا ہے وہ آپ نے نہیں رکھے۔
بدھ, اپریل 29, 2020 05:42
ایرانی قوم ہمیشہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرتی ہے
بدھ, اپریل 29, 2020 01:34