امام خمینی (رہ) نے عین اسی وقت جب اسلام کو سیاست اور نظام حکومت سے جدا کرنے کی تیاری مکمل ہوچکی تهی، اسلام کو مٹانے کی کوشش جاری رکهی تهی، اسی وقت روح اللہ خمینی (رہ) نے عالم اسلام کو نئی زندگی بخشی۔
بدھ, اگست 13, 2014 09:16
شہید عبد الرسول زرین وہ انسان ہے جو دشمن کے دل میں بے انتہا خوف ووحشت ڈال دیئے یہاں تک کہ "خمینی کاشکارچی" کے نام سے پہچاننے لگا۔
اتوار, اگست 10, 2014 12:55
انبیائے ماسبق صرف شیعوں کے نہیں صرف مسلمانوں کے نہیں تمام بنی نوع انسانوں کے ہیں لیکن یہ درندہ صفت قوم جسے استعماری طاقتوں نے انہیں کاموں کے لیے وجود دیا ہے اسلامی اور الہی مقدسات کو ملیا میٹ کئے جا رہے ہیں! افسوس اور صد افسوس!
جمعرات, اگست 07, 2014 06:11
مشرب انسانیت تحریک دینی زندہ باد // اب پکار اٹهے گا ہر انساں خمینی زندہ باد
پير, اگست 04, 2014 09:52
یوم القدس اسلام کی حیات کا دن ہے / اسلام ان کا پشت پناہ ہے، ایمان ان کا پشت پناہ ہے۔
هفته, اگست 02, 2014 08:58
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
یقیناً پیغمبر اعظم،امیرالمومنین حضرت علی اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی ارواح طیبہ اس تلخ حادثہ سے المناک اور غمگین ہیں۔غزہ میں پیش آنے والا روح فرسا حادثہ بہت دردناک ہے ۔ہمیں خداوند عالم سے فلسطینی عوام کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:37
دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ
جمعه, جولائی 18, 2014 08:45