حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو مدینے میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسینؑ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت ابی مرۃ مشہور ہے۔[1] تاریخی مصادر میں امام حسینؑ کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ [2]
جمعه, مارچ 26, 2021 05:06
آیت اللہ العظمیٰ مدرسی نے مسلمانوں کو جناب ابوطالب کا مرہون منت قرار دیا
جمعه, مارچ 12, 2021 11:05
بعثت تاریخ اسلام اور اسلامی اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خداوندمتعال نے رسالت پر مبعوث فرمایا، دینی اصطلاح میں خداوندمتعال کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کے لئے کسی نبی یا رسول کے بھیجنے کو بعثت کہا جاتا ہے لیکن روز مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے
جمعرات, مارچ 11, 2021 03:59
آیت اللہ رمضانی نے مزید کہا: حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت کی مدح میں بزرگ شعراء نے مناقب و قصائد بیان کئے ہیں
پير, فروری 22, 2021 01:22
ماہ رجب اسلام کے با فضیلت اور اہم مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے، معصومین علیہم السلام سے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بے شمار احادیث وارد ہوئی ہیں۔
جمعرات, فروری 18, 2021 04:17
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
بدھ, فروری 03, 2021 09:02
امام حسين عليہ السلام سے ان کي اس قدر محبت ان کي معنويت ميں کمال کي دليل ہے کہ انھوں نے تمام مصائب کو ولايت کي راہ ميں فراموش کيا اور صرف اپنے امام اور رہبر کي بات کرتي تھيں
بدھ, جنوری 27, 2021 12:07
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا
پير, جنوری 18, 2021 09:18