عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔
جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32
اربعین سیدالشہداء (ع)، ہماری دینی شعائر اور اجتماعی ثقافت ہے جو صفرالمظفر کی ۲۰ویں تاریخ کو ہوتا ہے۔
منگل, نومبر 07, 2017 06:40
میرے دل میں یہ خیال آیا کہ یہ بچہ امام حسین (ع) ہیں! میں نے بچے کو گود لیا
هفته, اکتوبر 28, 2017 09:48
امام خمینی(رح): جان لو کہ روحانی سفر اور ایمانی معراج کےلئے طرق معرفت کی طرف رہنمائی کرنے والوں اور راہ ہدایت کے چراغوں کے روحانی مقام سے تمسک ضروری ہے۔
جمعه, ستمبر 15, 2017 03:28
رسول اللہ (ص): "من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں، اس اس کا یہ علی مولا ہے۔
پير, ستمبر 11, 2017 11:57
صحیفہ امام، ج۱۴، ص۳۴۷
پير, ستمبر 11, 2017 02:47
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَيْهِ السَّلاَم
هفته, ستمبر 09, 2017 02:17
ایران میں انقلاب سے پہلے بھی بہت سے مفکرین حج کی عظمت و حقیقت کو واضح کرنے کے لیے زبان و قلم سے جدوجہد کرتے چلے آئے تھے
هفته, اگست 19, 2017 12:47