سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔
جمعه, فروری 14, 2020 07:34
قرآن کریم میں ہے کہ خداوند عالم تمام نے تمام انبیاء سے میثاق کیا کہ دیگر انبیاء کی تائید کریں اور اپنے سے پہلے والے نبی پر ایمان رکھتے ہوں
بدھ, دسمبر 25, 2019 09:23
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں جن اصولوں کے پابند تھے ایک اعتبار سے ان کی تین قسمیں ہیں: ۱۔ وہ اصول جن کی آپؐ نے کافر و مسلمان دونوں کی نسبت رعایت کی۔ ۲۔ وہ اصول جو صرف مؤمنوں کے ساتھ برتاؤ میں آپؐ نے مد نظر قرار دئے۔ ۳۔ وہ اصول جو کفّار حربی اور فاسقوں کے ساتھ برتاؤ میں مد نظر قرار دئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 10:25
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ مہربانی و صداقت سے پیش آتے تھے آپؐ خود بھی خود نمائی اور تکلّف سے دوری اختیار کرتے تھے اور دوسروں کو بھی یہی حکم دیتے تھے۔
جمعرات, نومبر 14, 2019 11:18
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کے بارے میں وحدت آفرین اور اہم پوائنٹ کے عنوان سے برادری کا ذکر ہوا ہے
بدھ, نومبر 13, 2019 09:01
اسلامی انقلاب کے وقوع پذیر ہونے کے ساتھ ایک بار پھر مستضعفین کو روئے زمین کی حکومت عطا کرنے والا اللہ کاسچا وعدہ عملی جامہ پہنتے ہوئے نظر آیا اور صاحبان ایمان کو ایک بار پھر زمین کے ایک خطہ میں الہی حکومت قائم کرنے کا موقع فراہم ہوا۔
پير, اکتوبر 21, 2019 05:41
کافر اسے کہتے ہیں جو دین اسلام کے علاوہ کا ماننے والا ہو یا اسلام کا گرویدہ ہو لیکن ضروریات دین کا جان بوجھ کر اس طرح انکار کرے
منگل, اکتوبر 08, 2019 11:36