امام خمینی(رح) کا رد عمل شیراز کے عالم دین کی توھین پر

مكتب فكر امام خمینی كی ایك تجلی:

امام خمینی(رح) کا رد عمل شیراز کے عالم دین کی توھین پر

مجهے اُمید هے كه حضرت عالی بدخواهوں كی چال كو تدبیر او رپوری طرح ناكاره بنائیں گے اور ایك فاسد اور انقلاب مخالف گروه كی حركتوں سے رنجیده اور دل آزرده نهیں هوں گے ۔ میں الله تعالیٰ سے جناب عالی كی سعادت اور سلامتی كے لئے دعا گوهوں ۔‘‘

منگل, اکتوبر 13, 2015 02:16

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
خونین حج کی کہانی آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کی زبانی

موسم حج کی مناسبت سے:

خونین حج کی کہانی آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کی زبانی

اسی رات حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے گھر سربراہان مملکت کی میٹینگ بھی تھی اور اس میٹینگ میں سعودی جارحیت کے مقابلے میں ہمارے موقف سے متعلق بحث ہوئی جس میں یہ طے پایا کہ آل سعود کی شدید الفاظ میں کرتے ہوے ایسا موقف اختیار کیا جاے جو جنگ پر منتہی نہ ہو۔

جمعه, ستمبر 18, 2015 05:18

مزید
خود ہی ڈاکٹر کے کلینک گئے

راوی: حجت الاسلام محمد رضا سجادی اصفہانی

خود ہی ڈاکٹر کے کلینک گئے

حضرت امام (ره) سارے حوزہ کے طلاب اور اپنے تلامذہ کیلئے ایک باپ کی طرح تھے

بدھ, ستمبر 02, 2015 11:53

مزید
امام (رح) کی شان میں توھین کے خلاف ہندوستان کے طلاب کا قم میں اجتماع

حضرت امام خمینی (رح) :

امام (رح) کی شان میں توھین کے خلاف ہندوستان کے طلاب کا قم میں اجتماع

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ہندوستان میں تمام اسلا می فرق اور مذاہب پائے جاتے ہیں،اس حرکت سے وھابیت کی کوشش ہے کہ شیعہ کے چہرہ کو دیگر تمام مذاہب کےسامنے مخدوش کر ے۔

منگل, اگست 04, 2015 10:41

مزید
کیوں لوگوں کو ریاکاری پر مجبور کرتے ہیں ؟

امام خمینی(رح) :

کیوں لوگوں کو ریاکاری پر مجبور کرتے ہیں ؟

جمہوری اسلامی کے عظیم بانی بالکل اجازہ نہیں دیتے تھے کہ میڈیا کے ذریعہ لوگوں میں ریاکاری کی فضا ایجاد اور اسے فروغ دیں ۔

جمعرات, جون 25, 2015 11:01

مزید
رسول اﷲ ؐ کو ہم کیا جواب دیں گے؟

آیت اﷲ قدیری؛

رسول اﷲ ؐ کو ہم کیا جواب دیں گے؟

آپ کی حیثیت ایسی ہے کہ آپ سارے مسلمانوں کے (لیڈر) ہیں

اتوار, جون 21, 2015 08:25

مزید
امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا

امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"

هفته, جون 06, 2015 09:55

مزید
Page 30 From 32 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >