اسی سلسلہ میں امام کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: رجب، جنت میں ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے، اس بنا پر جو شخص ماہ رجب المرجب میں ایک روزہ رکھے خداوندمتعال اس نہر سے اسے پلائے گا۔ ( اقبال الأعمال، ص۶۳۵)
منگل, فروری 25, 2020 05:07
روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
ماہ رجب کی اہمیت اور فضیلت کیا ہے؟
هفته, فروری 22, 2020 04:11
امام خمینی (رح) کے بہت سارے شاگردوں کے اعتراف سے ثابت ہے کہ امام (رح) نفاق اور ریاکاری سے بیزار تھے
منگل, فروری 18, 2020 11:57
احتیاط واجب یہ ہے کہ تسبیحات اربعہ کو تین مرتبہ سے زیادہ نہ کہے ......
پير, فروری 17, 2020 11:46
جو لوگ برسہا برس امام کے ساتھ رہے ہیں ان سے کسی کی غیبت یا برائی سننا محال ہے
اتوار, فروری 16, 2020 11:57
11 فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کے پیغام میں اس بات کا ذکر ہوا ہے کہ ابھی ہمارے اس انقلاب کو دشمن پر مکمل کامیابی نہیں ملی ہے دشمن کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں وہ انقلاب کے خلاف ہرحربے کو استعمال کر سکتا ہے دشمن اس انقلاب کے خلاف سازش کرنے کے لئے کمین لگاے ہوے ہے ہمیں ہوشیاری سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا اسلامی حکومت کی کامیابی اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے ہمیں اس انقلاب کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اس جد و جہدکو اسی طرح جاری رکھنا ہو گا ہمارا اتحاد ہی ہماری کامیابی کی نشانی ہے۔
منگل, فروری 11, 2020 03:38
قبرس کی کمیونسٹ پارٹی نے اعلان کیا کہ امریکی جاسوسی اڈہ ایران سے قبرس منتقل ہوگیا ہے
پير, فروری 10, 2020 08:50