اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
ذاکر حسین شاہ؛ پاکستان کے مشہور وکیل اور اسلامی آئیڈیالوجی کمیٹی کے رکن
اتوار, ستمبر 20, 2020 10:59
انہوں نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا
پير, ستمبر 14, 2020 11:13
اب تک ہم نے اپنی زندگی میں کھل کر عزاداری کی ہے جس پر شکر خدا بجالاتے ہوئے آئندہ پھر سے اس سے بہتر عزاداری کی دعا کے ساتھ یہ تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے
جمعرات, اگست 20, 2020 03:05
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مولانا سید ذاکر حسین جعفری نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے امام خمینی(رح) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اپنے ایمان اور اخلاص کی طاقت سے ایران میں اسلامی انقلاب برپا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے خالی ہاتھ شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلا کر کامیانی حاصل کی ہے جس وقت شاہ کے پاس ٹینک اور توپیں تھیں اس وقت امام(رہ) کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن انہوں نے اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہوے ایرانی قوم کے ظلم کے خلاف آواز آٹھانے کی دعوت دی جس پر پوری قوم نے لبیک کہا۔
جمعرات, اپریل 16, 2020 11:29
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
اتوار, مارچ 29, 2020 02:13
اتوار, مارچ 01, 2020 05:14
حضرت امام خمینی (رح) درس و بحث میں مشغول محنتی طالبعلموں کا حد درجہ احترام کرتے تھے
جمعه, اکتوبر 11, 2019 09:29