یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
ترکی میں امام خمینی (رح) کی جلاوطنی کا مقام "بورسا" نامی ایک دیہات تھا
پير, مارچ 04, 2019 11:51
پس اگر تو اپنے دعوے میں سچا نہیں تو، تو منافقین اور دوغلوں کے زمرے میں شامل ہے
پير, مارچ 04, 2019 11:13
ایران کا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار
جمعه, مارچ 01, 2019 07:48
اگر کوئی زبر دستی بھی اپنی جگہ ان کو دینا چاہتا تھا امام (رہ) ہر گز قبول نہیں کرتے تھے۔
اتوار, فروری 24, 2019 11:46
حضرت علی (ع) کے شیعہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں تو کم سے کم اس عظیم انسان کی زندگی کا مطالعہ کریں
اتوار, فروری 24, 2019 10:58
مجھے امید ہے کہ ہم آخری کامیابی کے قریب ہیں، ہماری کامیابی اسی صورت میں ہو گی جب عراق، ایران اور دیگر اسلامی ممالک خوشحال ہوں اور بڑی طاقتوں اور ان کی یلغار کے بغیر سکون و چین کی زندگی بسر کریں۔
جمعه, فروری 22, 2019 02:11
جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
پير, فروری 18, 2019 11:03