’’اسلام نے شروع سے ہی یہ تحریک چلائی ہے اس لئے ہے کہ وہ ظالموں کے مقابلے کے لئے دنیا بھر کے ناداروں کی مدد کرنا اور ظالموں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانا چاہتا ہے‘‘
جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:09
منصب اور ذمہ داری، حکمرانوں کے ہاتھوں ایک طرح کی امانت ہے اور ناجائز مقاصد کے حصول میں وہ اس امانت کو استعمال کرنے کا حق نہیں رکھتے۔
پير, اگست 22, 2016 09:09
حدیث نبوی[ص] کے مطابق " جو شخص شب و روز گزارے اور مسلمانوں کے امور کی فکر میں نہ رہے، وہ مسلمان نہیں ہے"
منگل, جولائی 05, 2016 11:15
جمعرات, جون 30, 2016 12:02
امام خمینی کا کمال یہ تھا کہ آپ نے انقلاب کی عظیم تحریک کے دوران اور پھر اس کے بعد بھی دشمن کو یہ موقع نہیں دیا کہ علمائے دین کے کردار اور شراکت کو روکے۔
اتوار, مئی 22, 2016 11:26
اسلامی نظام میں فوج، حکومت کی بقا اور تحفظ کی خاطر اس لئے کوشاں ہوتی ہے کہ یہ نظام خدا کا حمایت یافتہ ہے اور ایسا نظام ہے جو حقیقی معنوں میں خدا کے دستورات اور الٰہی حدود کا محافظ ہے
اتوار, مئی 22, 2016 12:02
امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18
اے اللہ، ہمیں بیہودہ اور جھوٹی باتوں کے زبان پر لانے سے محفوظ فرما۔
جمعرات, مئی 12, 2016 10:37