شھداء نے ظلم کا مقابلہ کرنا سیکھایا ہے

شھداء نے ظلم کا مقابلہ کرنا سیکھایا ہے

یہ افراد ایسے ہیں جو اپنے جوانوں کی قربانیوں، اور اپنے خاندانوں کو محاذ جنگ پر شھید ہو جانے اور خود مشکلات و رنج برداشت کرنے کے باوجود پائداری و استقامت کا ثبوت دے رہیں ہیں اور دشمنوں کے مقابلے میں پوری بہادری کے ساتھ کھڑے ہیں اور فداکاریوں کے لئے مکمل تیار ہیں۔ ظالمین جتنا ظلم کرنا چاہتے ہیں کر لیں، مفسدین جتنا فساد برپا کرنا چاہتے ہیں کر لیں، بم جتنے بھی بٹھتے ہیں بھٹتے رہیں اور آگ جتنی بھی لگی ہوئی ہے لگی رہے ان تمام مصیبتوں و مشکلوں کو یہ پائدار قوم برداشت کر لے گی۔

جمعرات, اکتوبر 17, 2019 02:09

مزید
آپ کی نظر میں  گزشتہ برس کی اہم ترین چیز کیا ہے اور آئندہ سال میں  آپ کی توقع کیا ہے؟

آپ کی نظر میں گزشتہ برس کی اہم ترین چیز کیا ہے اور آئندہ سال میں آپ کی توقع کیا ہے؟

گزشتہ برس جو سب سے اہم چیز ہماری قوم کو حاصل ہوئی وہ یہ تھی کہ ملک سے بڑی طاقتوں کی بالادستی کا اور سالہا سال کے طولانی ظلم کا خاتمہ ہوا

پير, جولائی 22, 2019 06:28

مزید
ایران کا اسلامی انقلاب عالم بشریت کی نجات کا سبب ہے:امام خمینی(رح)

ایران کا اسلامی انقلاب عالم بشریت کی نجات کا سبب ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب ایران مجی بشیرت ہے:امام خمینی میں ایرانی قوم کی مجاہدت ہر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایران کی مجاہدت نے نہ صرف شیعوں کا سر بلند کہا ہے بلکہ اس نے اسلام کو دوبارہ زندگی دی ہے اس انقلاب نے بشریت کو نجات دی ہے جو حقوق بشر کے طرفدار بنتے ہیں انہوں نے بشریت کے لئے کیا کیا ہے وہ جو صرف آزادی کا نعرہ بلند کر رہے انہوں نے ان انسانوں کے لئے کیا کیا ہے یہ ایرای قوم مجاہدت اور تلاش ہے جس نے انسانیت اور بشریت کو نجات دلائی ہے ایرانی قوم کی اللہ کی راہ میں مجاہدت نے ہمیں نجات دلائی ہے اور آئندہ بھی نجات دلائی گی

اتوار, اپریل 28, 2019 04:58

مزید
خمینی(رح) کا حضور امام عصر(ع) کے ظہور کےلئے، مقدمہ

شیخ ابراہیم یعقوب زکزاکی (2):

خمینی(رح) کا حضور امام عصر(ع) کے ظہور کےلئے، مقدمہ

کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ ایک منٹ بعد تک زندہ ہے یا کسی نامعلوم گولی کا نشانہ بنے والا ہے۔ یہ کیسی ترقی اور پیشرفت ہے کہ آرام و سکون نہ ہونے کے ساتھ ہمیشہ خوف کا سایہ سر پر ہے!!

منگل, فروری 23, 2016 10:02

مزید