اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں خدا کے بندوں کی خدمت کرنا، بڑی قدر و منزلت رکھتا ہے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:39
حضرت زہرا (س) پوری زندگی مسلسل جہاد میں مصروف رہیں: مدرسه علمیه ریحانة الرسول کی مدیر
هفته, دسمبر 17, 2022 10:26
اسرائیلی میڈیا ہمارے خلاف سازش کر کے امریکی قوم کو ہم سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس طرح اسرائیل عالمی سطح پر ایران کی شبیہ خراب کرنا چاہتا ہے جب کہ پوری دنیا حقائق سے آشنا ہے اور وہ جانتے ہیں کہ ہم ظالم حکمرانوں کے خلاف ہیں ہم کسی بھی ملک کی عوام کے خلاف کوئی نعرہ بلند نہیں کرتے ہم نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا ہے چاہیے وہ امریکی ہو روسی
جمعرات, دسمبر 15, 2022 08:22
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے سربراہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ موسسہ میں ہماری سب سے اہم سرگرمیوں اور فرائض میں سے ایک، ان خیالات کو مرتب کرنا اور اسے فروغ دینا ہے
بدھ, دسمبر 14, 2022 08:06
آج کے دور میں ہر شخص روشنی کی تلاش میں ہے، اندھیرے سے نفرت کرتا ہے۔ اس چراغ کی تلاش میں سرکرداں ہے کہ جو اس کو روشنی دکھائے، روشنیوں میں لے کر جائے۔ لہذا یہ چراغ اپنی روشنی اور نور کے ذریعے ہدایت کا کام کرتا ہے
هفته, دسمبر 10, 2022 10:09
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113
جمعرات, دسمبر 08, 2022 11:14
آج کے دور میں ہر شخص روشنی کی تلاش میں ہے، اندھیرے سے نفرت کرتا ہے۔ اس چراغ کی تلاش میں سرکرداں ہے کہ جو اس کو روشنی دکھائے، روشنیوں میں لے کر جائے۔ لہذا یہ چراغ اپنی روشنی اور نور کے ذریعے ہدایت کا کام کرتا ہے۔ روشنیوں میں لے کر جانے والا ایک چراغ سیدہ فاطمہ کی ذات گرامی ہے،
جمعرات, دسمبر 08, 2022 07:20