ہمیں ذمہ داری ادا کرنا ہے ، نتیجہ سے ہمیں کوئی سروکار نہیں
اتوار, نومبر 22, 2015 12:04
امام خمینی کے افکار کے مھمترین اصول ایک بنگلادیشی مفسر قرآن کی نگاہ میں
هفته, نومبر 14, 2015 11:40
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فتویٰ
هفته, اکتوبر 17, 2015 07:44
دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42
1979ء میں سرزمین ایران پر حضرت امام خمینی(رح) کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد شہید عباس موسوی نے 1982ء میں لبنان میں اسلامی مزاحمت کے قیام کا فیصلہ کیا۔
جمعه, فروری 20, 2015 11:34
دور حاضر میں مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگانے والی عظیم اور واحد شخصیت، امام خمینی(رہ) ہی تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 07:41
قرآن، اللہ تعالی کا جلوہ تامہ ہے: امام خمینی(رح)
هفته, جنوری 24, 2015 07:22
اے جماعتوں! اے گروہوں! اگر تم اپنے ملک کے خیرخواہ ہیں اور اپنی قوموں کے ہمدرد ہیں، تو جان لیجئے کہ اپنوں کو گروہوں میں ٹکڑا ٹکڑا کرنا ملتوں کیلئے قاتل زہر ثابت ہوگا ۔ ۔ ۔
بدھ, جنوری 07, 2015 07:45