کیا سلمان رشدی کے ارتداد پرمبنی امام خمینی(رح) کا فتویٰ اب بھی جاری ہے؟

کیا سلمان رشدی کے ارتداد پرمبنی امام خمینی(رح) کا فتویٰ اب بھی جاری ہے؟

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فتویٰ

ســـــــــلام علیکم

دور حاضر میں دشمنان اسلام کی کوشش ہے کہ سلمان رشدی کے ارتداد پر مبنی امام(رح) کے فتوے کو کم اہمیت یا اعتبار سے ساقط کریں، ساتھ ہی ساتھ، تکفیری دہشت گرد گروہوں کے شیطانی اعمال کو اسلام سے منسوب کرنے کی تلاش میں ہے اور مختلف طریقے سے پروپیگنڈے کررہے ہیں۔

سوال: ملعون سلمان رشدی کے ارتداد پر مبنی، امام خمینی علیہ الرحمہ کا فتویٰ گزشتہ کی طرح قائم و جاری ہے، یا نہیں؟

جواب: اس ضمن میں حکم وہی ہے جو امام خمینی رضوان الله تعالی علیه نے فرمایا ہے۔

 

ماخذ: جماران

ای میل کریں