یوم القدس، مستکبرین سے مستضعفین کے مقابلے کا دن

بانی اسلامی جمہوریہ ایران، آیت اللہ العظمی امام خمینی(رح) کا "عالمی یوم القدس" کی مناسبت سے تاریخی بیان:

یوم القدس، مستکبرین سے مستضعفین کے مقابلے کا دن

میں یوم القدس کو یوم اسلام اور یوم رسول اکرم ﷺ سمجھتا ہوں/۔ یوم القدس میں قومیں ان حکومتوں کو جو خائن ہیں، الٹی میٹم دیں۔

جمعرات, جون 30, 2016 12:02

مزید
 آہ، شب ضربت، زمین و آسمان گریہ کناں

شب قدر و شب ضربت کی مناسبت سے، پیش کررہے ہیں:

آہ، شب ضربت، زمین و آسمان گریہ کناں

جی ہاں! اسی رات یعنی 21 رمضان المبارک 40 ہجری قمری کو ایسا شخص شہید ہوا کہ دنیا میں دوست و دشمن، سب اس کی عظمت و کمال سے حیران رہ جاتے تھے

جمعه, جون 24, 2016 08:05

مزید
ہمارے باہمی اختلافات سے دوسرے فائدہ اٹھا رہے ہیں

امام خمینی(رح) کے مکتب سے سبق آموزی:

ہمارے باہمی اختلافات سے دوسرے فائدہ اٹھا رہے ہیں

امام خمینی(رح): "میں نے اپنی پوری قوت اور توانائی کے ساتھ امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اور کرتا رہوں گا"

جمعرات, جون 23, 2016 11:55

مزید
معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

یکم رجب المرجب کی مناسبت سے:

معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

آپ کا اسم گرامی ”لوح محفوظ“ کے مطابق اور سرور کائنات کی تعیین کے موافق ”محمد“ تھا۔ آپ کی کنیت ”ابوجعفر“ تھی۔

بدھ, اپریل 06, 2016 10:53

مزید
دین اسلام عدم تشدد اور ظلم سے دور رہنے کا درس دیتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای:

دین اسلام عدم تشدد اور ظلم سے دور رہنے کا درس دیتا ہے

مغربی ممالک ہمیشہ دہشتگردوں کی حمایت کرتے آئے ہیں جس کا خمیازہ اب وہ بھگت رہے ہیں۔

اتوار, فروری 28, 2016 11:00

مزید
امام خمینی: خداوند کی اطاعت کرو ۔ قرآن اور آئین کی خلاف ورزی نہ کرو

دوران انقلاب کی یاد میں:

امام خمینی: خداوند کی اطاعت کرو ۔ قرآن اور آئین کی خلاف ورزی نہ کرو

امام خمینی(رح) نے 2 اپریل 1963ء کو اپنا مشہور اور نقـادانہ اعلامیہ جاری فرمایا کہ جس کا عنوان تھا ہی "ظالم شــاہ سے دوستی یعنی قوم کی تباہی وبربادی میں، تعـاون"

جمعه, جنوری 15, 2016 06:58

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اس دن سے ڈریں کہ اس فتنہ کی آگ        تمہار ے ہی دامن کو  پکڑ ے

۵۔ امام راحل (رح)کی پیش گوئیاں :

اس دن سے ڈریں کہ اس فتنہ کی آگ تمہار ے ہی دامن کو پکڑ ے

اور اسی طرح بھی ہوا۔ ۔ ۔ آخر کار عراق جو ایران کے حملہ سے مایوس اور بےحساب نقصان اورخسارہ سے تباہ وبرباد ہوچکاتھا کویت پر حملہ کیا اور بےتحاشا مال دار ملک کو 24 گھنٹے کے اندر لوٹ لیا۔

جمعرات, اگست 13, 2015 11:59

مزید
Page 14 From 17 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17