منگل, اگست 06, 2019 03:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
منگل, جولائی 16, 2019 06:35
ستمبر 2018ء میں ایرانی فوجی پریڈ پر دہشتگردوں کے حملے کے جواب میں پاسداران انقلاب نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل داغے
هفته, جولائی 13, 2019 03:11
امریکہ کی طرف سے آج کل ایران کے خلاف دشمنی اپنے عروج پر ہے
جمعرات, جولائی 11, 2019 06:28
ایران کے وزیر دفاع نے آبنائے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر پر برطانوی قبضے کو بحری ڈکیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس حرکت پر خاموش نہیں رہے گا۔
پير, جولائی 08, 2019 07:10
امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے
اتوار, جون 30, 2019 10:18
لبنانی اخبار البنا نے لکھا کہ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایرانیوں کے الیکٹرانک اسلحے، روسیوں کے ہتھیاروں سے مشابہ ہیں اور انہیں ہتھیاروں نے در حقیقت ٹرمپ کی عقل ٹھکانے لگائی ہے
هفته, جون 08, 2019 01:54