روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
ایرانی عوام، عشرہ فجر کی مناسبت سے پورے ملک میں نکالے جانے والے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرکے ....
اتوار, فروری 02, 2020 10:35
دوسرے ممالک میں ایران کے سفارتخانے اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے ہیں ہمارے سفارتخانوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مطابق ہونا چاہیے اگر ہمارا کوئی سفارتخانہ اسلامی جمہویہ ایران کے مطابق نہ ہو تو ایسے سفارتخانے کے ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے کیوں یہ سفارتخانے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئینہ ہیں اگر ان کا عمل اسلامی قوانین کے خلاف ہو گا تو اسلامی جمہوریہ ایران کو ان کے وجود سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو گا۔
هفته, جنوری 18, 2020 03:49
مسلح افواج کو رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایت
هفته, جنوری 11, 2020 10:22
امام خمینی (رح) آذان صبح سے ایک گھنٹہ پہلے بیدار ہوجاتے تھے اور خدا سے راز و نیاز کرتے تھے
هفته, جنوری 11, 2020 08:57
سید مقاومت سید حسن نصراللہ نے اسلام میں شہادت کے مقام کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تہذیب اور ایمان میں شہادت دو نیک امور میں سے ایک ہے (فتح یا شہادت)
منگل, جنوری 07, 2020 09:54
احتیاط واجب یہ ہے کہ ’’اللہ اکبر ‘‘کو اس سے پہلی والی دعاسے نہ ملا یا جائے
هفته, جنوری 04, 2020 01:02
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے پیرس میں قیام کے دوران 1978 میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے پیغام کے ذریعے پوری دنیا کے مسیحوں کو مبارک باد پیش کرتے ہو ان سے گزارش کی ان با برکت ایام میں ایران کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں تانکہ ان کو صہیونیزم نظام سے نجات مل جاے اسی طرح انہوں نے اپنے اس پیغام میں مسیح علماء سے بھی گزارش کی کہ وہ سپر طاقتوں کے سربراہوں کو نصیحت کریں۔
بدھ, دسمبر 25, 2019 02:30