امریکہ جیسی طاقتوں کا وجود مسلمانوں کی وجہ سے ہے
میں عرض کرنا چہاتا ہوں کہ ابھی تک انبیاء علیھم السلام کا اصلی مقصد بہت کم حاصل ہوا ہے ابھی تک انبیاء علیھم السلام کا مقصد حاصل نہیں ہوا اگر انبیاء علیھم السلام کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو درباری ملا نہ ہوتے اگر ان کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو یہ امریکا اور اس جیسی دوسری حکومتیں نہ ہوتیں اگر انییا علیھم السلام کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو دنیا میں اس قدر فساد نہ ہوتا انبیاء علیھم السلام کا اصلی مقصد اللہ تعالی کی حقیقی معرفت تھی انبیاء علیھم السلام انسان کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہے تھے انبیاء علیھم السلام انسانوں کو جھنم سے نکال کر جنت کی طرف لے جانے کے لئے آئے تھے جیسے کہ ہمیں دعاوں میں بھی ملتا ہے دعا کمیل میں امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں تیری جدائی کو کیسے برداشت کروں انبیاء علیھم السلام نے جہاں لوگوں کو پروردگار کی طرف دعوت دی وہیں صدر اسلام میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کو اتحاد اور یکجہتی کی دعوت دی۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک انبیاء الہی کے مقصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں عرض کرنا چہاتا ہوں کہ ابھی تک انبیاء علیھم السلام کا اصلی مقصد بہت کم حاصل ہوا ہے ابھی تک انبیاء علیھم السلام کا مقصد حاصل نہیں ہوا اگر انبیاء علیھم السلام کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو درباری ملا نہ ہوتے اگر ان کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو یہ امریکا اور اس جیسی دوسری حکومتیں نہ ہوتیں اگر انییا علیھم السلام کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو دنیا میں اس قدر فساد نہ ہوتا انبیاء علیھم السلام کا اصلی مقصد اللہ تعالی کی حقیقی معرفت تھی انبیاء علیھم السلام انسان کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہے تھے انبیاء علیھم السلام انسانوں کو جھنم سے نکال کر جنت کی طرف لے جانے کے لئے آئے تھے جیسے کہ ہمیں دعاوں میں بھی ملتا ہے دعا کمیل میں امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں تیری جدائی کو کیسے برداشت کروں انبیاء علیھم السلام نے جہاں لوگوں کو پروردگار کی طرف دعوت دی وہیں صدر اسلام میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کو اتحاد اور یکجہتی کی دعوت دی۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہمیں ہمیشہ وحدت اور اتحاد کی ضرورت ہے اور قرآن کریم نے بھی مسلمانوں کو متحد رہنے کی تاکید کی ہے اسی اتحاد اور یکجہتی میں عالم اسلام کی کامیابی ہے انہوں نے فرمایا کہ صدر اسلام میں مسلمانوں اتحاد ہی مسلمانوں کی طاقت تھی اسلامی تحریک کے رہنما نے ایران کے انقالب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کا مقابلہ کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے۔