محمدمصطفی، جناب عبداللہ کے دولت سرا میں جناب آمنہ کی گود میں چراغ افروز ہوگئے

رحمت عالمین کی ولادت کے ایام میں:

محمدمصطفی، جناب عبداللہ کے دولت سرا میں جناب آمنہ کی گود میں چراغ افروز ہوگئے

امام خمینی(رح): اس زمانہ میں دو قوتیں تھیں، ظالم حکومت اور دوسری آتش پرست روحانی طاقتیں، پیغمبر اسلام کی ولادت ان دونوں قوتوں کی شکست کا سرچشمہ بنی۔

پير, دسمبر 28, 2015 10:51

مزید
امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں

امام(رح) کا جمی کارٹر کے نام جواب:

امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں

اس خبر میں امام(رح) کے حوالے سے آیا تھا: " امریکیوں سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!! جبکہ اصل متن میں آیا ہے: '' امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!!

هفته, دسمبر 12, 2015 11:37

مزید
اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

امام حسین(ع) کی چہلم کی مناسبت سے:

اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔

پير, نومبر 30, 2015 12:15

مزید
انقلاب اور امـام(رح) کے مسلمہ اصولوں کی بات پر انتہا پسندی کا الزام کیوں؟!

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

انقلاب اور امـام(رح) کے مسلمہ اصولوں کی بات پر انتہا پسندی کا الزام کیوں؟!

رہبر معظم انقلابا: مقدس دفاع کے عظیم اور نامور کمانڈروں کے علاوہ بھی، سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان کے معروف افراد جیسے شہید ایٹمی سائنسداں جنھوں نے بڑے عظیم کارنامے انجام دئے اور دے رہے ہیں، در حقیقت 'بسیج' کے رکن تھے اور آج بھی ہیں۔"

جمعه, نومبر 27, 2015 09:06

مزید
سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستان جاں بحق / متاثرین کے ساتھ خیانت نہ کریں

دردناک سانحہ منی سے متعلق علامہ کاظمی:

سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستان جاں بحق / متاثرین کے ساتھ خیانت نہ کریں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری: اب تک نہ تو شہداء کے مکمل کوائف سامنے لائے جاسکے ہیں اور نہ ہی گمشدہ افراد کی معلومات فراہم کی گئی ہیں، جو سینکڑوں خاندانوں کے لئے شدید اضطراب کا باعث ہے۔

جمعه, اکتوبر 02, 2015 05:23

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی(رح) نے موسی(ع) کی طرح پہلوی بساط سمیٹ دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی(رح) نے موسی(ع) کی طرح پہلوی بساط سمیٹ دیا

بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔

هفته, ستمبر 12, 2015 11:07

مزید
اللہ تعالٰی کی مدد سے اسلام کا جھنڈا پوری دُنیا میں لہرا اُٹھے گا

۶۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

اللہ تعالٰی کی مدد سے اسلام کا جھنڈا پوری دُنیا میں لہرا اُٹھے گا

یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔

هفته, اگست 15, 2015 11:25

مزید
Page 40 From 45 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >