قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں
بدھ, مارچ 02, 2022 06:45
استاد حوزہ علمیہ نے معاشرے میں توحید کی ترویج کو پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت کا سب سے اہم مقصد قرار دیا
منگل, مارچ 01, 2022 11:30
خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ نے کہا کہ تمام انسانی معاشروں کی ہدایت، پیغمبرِ اسلام (ص) کے سپرد ہے
پير, فروری 28, 2022 11:22
دنیا بھر کے مظلومین سید حسن نصراللہ کو طاقت کا مظہر اور جہاد اور مزاحمت میں اپنی امنگوں کا ترجمان سمجھتے ہیں
هفته, فروری 19, 2022 11:34
قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاکہ ترقی جاری رکھ سکے اور دشمن جانتا ہے کہ ایران ایٹمی بم کی تلاش میں نہیں ہے۔ ایران کو بھی جلد یا جلد پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہو گی۔
جمعه, فروری 18, 2022 07:17
یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے علماء کی عزت میں اضافہ کیا ہے، علامہ افضل حیدری
اتوار, فروری 13, 2022 11:18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
اتوار, جنوری 30, 2022 08:18