حج کا ایک عظیم فلسفہ، اس کا سیاسی پہلو ہے اور ہر طرف سے مجرم ہاتھ اس پہلو کو کچلنے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں
منگل, مئی 17, 2016 11:36
ہر پیغمبر (ع) نے سب سے پہلے طاغوتوں اور ظالموں کے خلاف تحریک چلائی ہے
پير, مئی 09, 2016 12:02
دین زندگی کے لئے ضابطہ و قانون بن سکتا ہے اور دین کی پیروی کرنے کی صورت میں دوسرے سیاسی مکاتب فکر اور مروجہ نظریات کی ضرورت نہیں پڑتی
پير, مئی 02, 2016 12:02
امام خمینی نے اپنے فرزندوں کو اخلاقیات اور اقدار کے دامن سے وابستہ رہنے کی تاکید اور تکبر و غرور جیسی مذموم صفات سے دامن بچانے پر زور دیا ہے۔
جمعرات, اپریل 14, 2016 11:08
تمام سعادتوں اور بھلائیوں کی بنیاد فضیلتوں پر رکھی گئی ہے اور تمام برائیوں کی اساس رذیلہ صفات کے علاوہ کچھ نہیں۔
بدھ, اپریل 13, 2016 11:14
بشریت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، جس طرح سے انسانیت پر اسلام، قرآن، انبیائے خدا اور رسول اکرم[ص] کی تعلیمات کا احسان ہے۔
منگل, مارچ 29, 2016 10:41
منگل, مارچ 29, 2016 09:35
عرب مسلمان بھائیوں کو میرا پیغام یہ ہے کہ آگے بڑھیں اور اختلافات کو اپنے دامن سے دور کریں اور صرف اسلام پر بھروسہ کریں۔
منگل, مارچ 29, 2016 09:26