انسان سمٹی ہوئی کائنات

انسان سمٹی ہوئی کائنات

اچھی اور بری صفات کو حاصل کرنے کی قابلیت

اتوار, جنوری 24, 2021 10:50

مزید
کیا 2021 میں یمن کی جنگ ختم ہوگی؟

کیا 2021 میں یمن کی جنگ ختم ہوگی؟

عالمی معاشی بحران کے تناظر میں بڑے ممالک اپنی مہنگی خارجہ پالیسیوں کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ چھوٹے اتحادیوں کو اس کا سب سے زیادہ نشانہ بنایا جارہا ہے ایک مضمون میں ، روسی سیاسی تجزیہ کار الیگزنڈر نظاروف نے دنیا کی موجودہ حالت اور موجودہ بحرانوں خاص طور پر اتحادیوں کے مابین بحران پر روشنی ڈالی اور لکھا ہے کہ اگلے سال ممالک کو اپنی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلیاں لانا ہوں گی انہوں نے روس ٹوڈے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ عالمی نظام مختلف بحرانوں بحرانوں کی پیروی کر رہا ہے جن میں ہر ایک کی اپنی خصوصیات ہیں۔

منگل, دسمبر 29, 2020 02:50

مزید
حضرت فاطمہ اگر مرد ہوتیں تو یقیناً منزل نبوت پر فائز ہوتیں

حضرت فاطمہ اگر مرد ہوتیں تو یقیناً منزل نبوت پر فائز ہوتیں

ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،

پير, دسمبر 28, 2020 03:23

مزید
کردارِ جناب زینب سلام للہ علیہا امام خمینی(رہ) کے بیانات کی روشنی میں

کردارِ جناب زینب سلام للہ علیہا امام خمینی(رہ) کے بیانات کی روشنی میں

اگر ہم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخِ حیات کا مطالعہ کریں تو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں معنوی کمالات انسان کو حیران کر دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنی ماں کی آغوش میں ایک تین چار ماہ کی ایک معصوم بچی ہوں، چاہے وہ کوفہ میں مولائے کائنات کی بیٹی کی حیثیت سے خواتین کے لئے علم و معرفت کے نام سے علمی دروس بیان کرنے والی ایک معلمہ ہوں یا کربلا کے واقعہ میں اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے قیام میں ان کے قیام کو کربلا سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلا کر فاتح کوفہ و شام کی حیثیت سے ہوں

اتوار, دسمبر 20, 2020 07:21

مزید
 ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ہے:رہبر معظم

ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ہے:رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ میرا قطعی مشورہ ہے کہ دشمن پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، امریکہ کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ سے مختص نہیں جو اس کے چلے جانے سے ختم ہوجائے گی۔

بدھ, دسمبر 16, 2020 04:50

مزید
آیت اللہ یزدی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ یزدی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

قائد انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی بنیادوں پر مستحکم عقیدہ، اس راہ میں استقامت اور دینی و انقلابی غیرت، اس محترم شخصیات کی کچھ دیگر اہم خصوصیات تھیں

بدھ, دسمبر 09, 2020 12:41

مزید
امام خمینی(ره) و انقلاب اسلام کی اخلاقی صفات عراقی تجزیہ کار کی نظر میں

امام خمینی(ره) و انقلاب اسلام کی اخلاقی صفات عراقی تجزیہ کار کی نظر میں

عراقی ماہر سیاسی امور «جمعه العطوانی» اور «افق» تحقیقی مرکز کے ڈایریکٹرامام خمینی(ره) کے حوالے سے لکھتا ہے: امام خمینی کی خصوصیات انہیں دیگر مراجع اور عرفاء سے منفرد دکھاتے ہیں۔

اتوار, دسمبر 06, 2020 01:40

مزید
Page 17 From 58 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >