فرمان مشروطیت

فرمان مشروطیت

ایرانی عوام کے بیرونی ممالک سے زیادہ سے زیادہ رابطہ ہو بالخصوص ان ممالک سے جو لوگوں کی آراء سے وجود میں آئی ہیں اور قانون کی حکومت ہے

منگل, اگست 04, 2020 08:21

مزید
نماز جمعہ کے برکات و اثرات

نماز جمعہ کے برکات و اثرات

یہ نماز جمعہ جو ہر جگہ قائم ہو رہی ہے آپ دیکھ رہے ہیں اس کی کتنی برکات اور اثرات ہیں یہ نماز جمعہ لوگوں کو متحد اور بیدار کرتی ہے اگریہ نماز جمعہ نہ ہوتی تو ہمیں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا لیکن الحمد للہ اس نماز کی برکت سے ہمارے پاس سب کچھ ہے اور کچھ حاصل کرنا ابھی باقی ہے لیکن ہمیں اس بات توقع نہیں رکھنی چاہیے ایک ایسی حکومت جس کو اندرونی اور بیرونی مخالفت کا سامنا ہے اس ایک ایسے ملک کو جس میں شاہ ہزاوں خرابیاں چھوڑ گیا کو سدھار سکتی ہے آپ جانتے ہیں کہ اس ملک میں کتنے فساد اور خرابیاں تھیں جن کو اچھائیوں میں بدلنا کسی ایک کی طاقت نہیں ہے بلکہ اس ملک سدھارنے کے لئے ہم سب کو مل کر محنت کرنی ہو گی اور اس ملک کو جنت میں تبدیل کرن ہو گا۔

منگل, اپریل 14, 2020 10:44

مزید
علماء نے اسلام کو باقی رکھا ہے

علماء نے اسلام کو باقی رکھا ہے

علماء نے اسلام کو باقی رکھا ہے

هفته, جولائی 28, 2018 10:47

مزید
امریکی حکام کو مایوس، ذلیل اور رسوا کریں گے

رہبر انقلاب کی ملاقات:

امریکی حکام کو مایوس، ذلیل اور رسوا کریں گے

آیت اللہ خامنہ ای: ایثار، ایمان اور شجاعت، دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے۔

جمعه, جنوری 05, 2018 12:29

مزید
ہمیں ایمان و اعتدال پر قائم رہنا چاہئے

ڈاکٹر طاہر القادری:

ہمیں ایمان و اعتدال پر قائم رہنا چاہئے

اگر امت مسلمہ انسانیت کی قیادت کرنا چاہتی ہے تو اسے امت وسط ہونا چاہئے۔

بدھ, اکتوبر 11, 2017 08:41

مزید
Page 1 From 2 1 | 2