کیا امام خمینی(رح) نوروز کو عید مانتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) نوروز کو عید مانتے تھے؟

بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔

پير, مارچ 21, 2022 10:13

مزید
آل سعود کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں احتجاجی مظاہرہ

آل سعود کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں احتجاجی مظاہرہ

سعودی حکومت کے ظلم و بربریت کی تاریخ میں ایک سیاه دن

منگل, مارچ 15, 2022 11:53

مزید
شہید مصطفیٰ چمران، شہید محمد علی نقوی اور شہید قاسم سلیمانی ہم مشرب ہیں، ڈاکٹر راشد نقوی

شہید مصطفیٰ چمران، شہید محمد علی نقوی اور شہید قاسم سلیمانی ہم مشرب ہیں، ڈاکٹر راشد نقوی

آیت اللہ تلخابی کا کہنا تھا کہ رہبر کبیر امام خمینی، رہبر معظم امام سید علی خامنه‌ ای اور شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا گہرا مطالعہ کرنے کی نصیحت کرتا ہوں

اتوار, فروری 27, 2022 11:49

مزید
 حجاب اچھے سماج کی پہچان ہے

حجاب اچھے سماج کی پہچان ہے

رضا خان کشف حجاب کے ذریعے سماج کو بنانے والے طبقے کو سماج میں فساد کا ذریعہ بنا کر ایران کے نوجوانوں کو فساد کی طرف لے جانا چاہتا تھا کیوں کہ ان کی نظر میں اس ملک کی کوئی اہمیت نہیں تھی انھیں اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی یہ ملک کس طرف جا رہا تھا

اتوار, فروری 20, 2022 12:11

مزید
استکباری افواج کی ہیبت کو توڑنے والے

استکباری افواج کی ہیبت کو توڑنے والے

بہیہ حریری؛ لبنانی پارلیمنٹ میں تعلیم و تربیت کے سربراہ

اتوار, فروری 20, 2022 10:49

مزید
جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ

جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ

یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔

بدھ, فروری 16, 2022 10:37

مزید
Page 39 From 170 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >