نوروز میں امام خمینی کا کیا طریقہ کار تھا؟
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان اپنی ایک یادد اشت میں نقل کرتے ہیں کہ ہم نوروز کے دن امام خمینی(رح) کے کمرے میں داخل ہوئے تو امام (رہ) صبح نو مجھے تیار ہو کر ہنستے ہوئے چہرے کے ساتھ ایک نئی قبا اوڑھ کر تشریف لائے ڈؑاکٹروں کو ملا کر ہم پانچ افراد تھے ان کی خدمت مبارک باد پیش کی پھر انہوں نے خود ہی سکوں کو اُٹھا کر اپنی ہاتھ کے ہتھیلی پر رکھا ہر شخص ہاتھ چوم کر سکے اُٹھا تا تھا ہر سال وہ عیدی دیا کرتے تھے۔