دینی تعلیمات کو عملی طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہے:ڈاکٹر علی کمساری

دینی تعلیمات کو عملی طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہے:ڈاکٹر علی کمساری

اگرچہ ہماری مذہبی ہدایات مکمل ہیں لیکن بدقسمتی سے انہیں عام اصطلاحات میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور یہ ہمارے مقررین اور مصنفین کے ذریعہ انھیں ایک خوبصورت اور منفرد شکل میں پیش نہیں کیا جاتا جب کہ مذہبی ہدایات صرف مشورہ کے لیے نہیں تھیں۔

بدھ, اپریل 06, 2022 12:51

مزید
روزے کی حقیقت کیا ہے؟

روزے کی حقیقت کیا ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کو بیان کرتے ہوئے فرمایا

بدھ, اپریل 06, 2022 12:21

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کا محفل انس با قرآن سے خطاب، ایک کروڑ حافظ تیار کرنے کے مشن پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی کا محفل انس با قرآن سے خطاب، ایک کروڑ حافظ تیار کرنے کے مشن پر تاکید

آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اللہ کی عظیم ضیافت میں شرفیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ انسان پروردگار کی دعوت قبول کرنے کی ہمت دکھائے

منگل, اپریل 05, 2022 08:07

مزید
ماہ مبارک رمضان بخشش و مغفرت اور رحمت الہی کا مہینہ

ماہ مبارک رمضان بخشش و مغفرت اور رحمت الہی کا مہینہ

سعادت حاصل کرنا اور حقیقی روزہ داروں کے مقام اور مرتبہ تک پہونچنا

پير, اپریل 04, 2022 12:35

مزید
بچے اور ماہ رمضان المبارک

بچے اور ماہ رمضان المبارک

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘

جمعرات, مارچ 31, 2022 12:00

مزید
نظریہ ولایت فقیہ اور ملک دشمن عناصر

نظریہ ولایت فقیہ اور ملک دشمن عناصر

نظریہ ولایت فقیہ جاننے سے پہلے اُن افراد کے عقاٸد کو جاننا ضروری ہے، جو یہ نعرے بلند کر رہے ہیں

جمعرات, مارچ 31, 2022 11:53

مزید
ہم نے امام خمینی(رح) سے کیا سیکھا؟

ہم نے امام خمینی(رح) سے کیا سیکھا؟

یاد گار امام خمینی(رح) نے امام خمینی (رہ) کے اخلاص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا

بدھ, مارچ 23, 2022 10:29

مزید
عید نوروز پر امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

عید نوروز پر امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے

منگل, مارچ 22, 2022 03:45

مزید
Page 96 From 334 < Previous | 91 | 92 | 93 | 94 | 95 | 96 | 97 | 98 | 99 | 100 | Next >