شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

مکتب امام خمینی(رح) میں :

شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی

منگل, نومبر 17, 2015 10:56

مزید
دہشت گردی نے لبنان سے فرانس تک کا سفر طے کر لیا

دہشت گردی نے لبنان سے فرانس تک کا سفر طے کر لیا

امام خمینی کے تصور وحدت پر نظر ڈالنے سے غالباً اسٹرٹیجک حکمت عملی کے تحت کیا جانے والا اتحاد کی تلقین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

پير, نومبر 16, 2015 09:57

مزید
امام خمینی(رح) قرآنی افکار و کردار کا مجموعہ تھے

بین الاقوامی کانفرنس «قرآن کریم اور امام خمینی»، حجت الاسلام مجید انصاری:

امام خمینی(رح) قرآنی افکار و کردار کا مجموعہ تھے

آج داعش جیسے تکفیری گروہ، دہشت گردی کو فروغ دےکر قرآں کو نظر انداز کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

جمعرات, نومبر 05, 2015 05:26

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی(رح) نے موسی(ع) کی طرح پہلوی بساط سمیٹ دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی(رح) نے موسی(ع) کی طرح پہلوی بساط سمیٹ دیا

بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔

هفته, ستمبر 12, 2015 11:07

مزید
اس دن سے ڈریں کہ اس فتنہ کی آگ        تمہار ے ہی دامن کو  پکڑ ے

۵۔ امام راحل (رح)کی پیش گوئیاں :

اس دن سے ڈریں کہ اس فتنہ کی آگ تمہار ے ہی دامن کو پکڑ ے

اور اسی طرح بھی ہوا۔ ۔ ۔ آخر کار عراق جو ایران کے حملہ سے مایوس اور بےحساب نقصان اورخسارہ سے تباہ وبرباد ہوچکاتھا کویت پر حملہ کیا اور بےتحاشا مال دار ملک کو 24 گھنٹے کے اندر لوٹ لیا۔

جمعرات, اگست 13, 2015 11:59

مزید
 ہماری کامیابی کی ضمانت اللہ تعالٰی نے دی ہے

2 ۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

ہماری کامیابی کی ضمانت اللہ تعالٰی نے دی ہے

عزیز امام نے اپنی آخری عمرشریف میں اپنی انتہائی بصیرت،درایت اور اعلی دوراندیشی سے حضرت آیت اللہ منتظری کی شخصیت اور اردگرد موجود افرادمیں پائے جانی والی گمراہی کو تشخیص دیا اور ایک بڑ ے آپریشن سے،انقلاب کے مستقبل کوبیمہ کیا

منگل, اگست 11, 2015 07:53

مزید
قدس کی آزادی کے لئے فریاد بلندکرنا، سب پر فرضہ ہے

آیت اللہ سید حسن خمینی :

قدس کی آزادی کے لئے فریاد بلندکرنا، سب پر فرضہ ہے

یہ فریاد رمضان المبارک کے آخری جمعہ سے اختصاص نہیں رکھتا،بلکہ ہماری زندگی کا لمحہ لمحہ میں یہ فریاد گونجنی چاہیئے،خود کو تقوا کے اسلحہ سے لیس کریں،کیوں کہ اسرائیل کو متقی اور مضبوط ایمان رکھنے والے افرادصفحہ ہستی سے مٹائیں گے ۔

بدھ, جولائی 29, 2015 12:30

مزید
Page 20 From 23 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >