امام نے عشق اہل بیت طہارت(ع) ہی کی وجہ سے انکے دفاع میں کشف اسرار لکهی۔
هفته, ستمبر 06, 2014 08:47
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34
امام خمین(رہ): اسلامی ممالک کے حکام، فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے معاملے کو جانتے ہوئے بهی اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاته بڑهانے اور اس سے سازباز کرنے کے معاملے میں تیزی دکها رہے ہیں!!
جمعه, اگست 01, 2014 04:53
سید حسن خمینی: کل تک جو شمشیر بکف تهے، برا کہتے تهے یا پهر سکوت کی ردا اوڑهے تهے، وہی انقلاب کے حامی بن گئے؛ امام خمینی(رہ) نے جب ذات الٰہی کی مدد اور اہلبیت اطہار علیہم السلام سے توسل کے ذریعہ جنگ کا آغاز کیا تو سوائے ذات حق تعالیٰ کےکسی پر آپ کو بهروسہ نہ تها۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:41
حسینی انقلاب اور امام خمینی کے انقلاب یہ دو الگ الگ انقلاب نہیں بلکہ ایک ہی انقلاب ہے، حسینی انقلاب سرچشمہ ہےخمینی کا انقلاب اسی سرچشمہ سے پهوٹا ہوا چشمہ ہے، روح اللہ کا انقلاب بےمثال حسینی انقلاب کی کرنیں ہیں
جمعه, جون 13, 2014 10:15
رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے
پير, جون 09, 2014 01:42
پير, جون 09, 2014 01:40
پير, جون 09, 2014 01:35