مشرق وسطی میں امن کےلیے کیسنجر پلان، تہران میں انکشاف کیا گیا۔ (10 نومبر 1973ء) ۔ ۔ ۔

امام خمینی(رح) نے پوپ کے سفیر  بشپ ہینبل سے ملاقات میں امریکی جرائم پر پوپ اور عیسائی علما کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے امریکی یرغمالیوں کی آزادی کے بارے میں فرمایا: ہم، عوام کے آراء کے تابعدار ہیں۔

10 نومبر 1970ء

ای میل کریں