معلم و استاد جب کلاس میں قدم رکھتا ہے تو تمام جگہ اس سانسیں گھونجنے لگتی ہے گھر سے لے کر مدرسہ اور اسکول تک وہ ہر ایک قدم کے نتیجہ میں جنت کے قریب ہوتا ہے، وہ دلوں کو پاک و پاکیزہ بنا دیتا ہے اور انہیں طراوت و شادابی اور پاکیزگی کی دعوت دیتا ہے۔
جمعرات, مئی 02, 2019 05:40
مجھے خبر سن کر بہت افسوس ہوا کہ حجاز پر حاکم آل سعود کی صہیونیزم حکومت نے ایک بار پھر بے گناہ جوانوں کو شہید کر کے اپنی سیاہ تاریخ میں ان جرائم کا اضافہ کیا ہے اگر چہ کہ ان جوانوں کے لئے یہ شہادت قابل فخر ہے لیکن آل سعود کا یہ جرم بین الاققوامی معاشرے اور مدافعین حقوق بشر کے لئے شرم آور ہے۔
جمعه, اپریل 26, 2019 04:49
مظلوم اور محروم عوام کو نجات دلانا ہمار ا فریضہ ہے، مظلومین کا حمایتی اور ظالموں کا دشمن بننا ہمارا فریضہ ہے
جمعه, اپریل 26, 2019 12:11
مسجد اقصی کے بارے میں امام خمینی(رح) کی کیا پیشنگوئی ہے؟
منگل, اپریل 23, 2019 11:02
کیا امام خمینی(رح) فلسطین کے مسئلے کو جہانی مانتے ہیں؟
پير, اپریل 15, 2019 11:36
فلسطین کا مسئلہ ذاتی مسئلہ نہیں ہے اور یہ کسی ایک ملک سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا مسئلہ یے جو عالم اسلام سے مخصوص ہے ہرمسلمان کو فلسطین کے مسئلے پر اپنی راے کا اظہار کرنا چاہیے یہ مسئلہ اُن لوگوں سے بھی مربوط ہے جو گذشتہ زمانے میں زندگی بسر کر چکے ہیں لیکن افسوس ہیکہ اس وقت مسلمان تمام امکانات کے باوجود بھی اپنے دین اور رسول کی توہین کو دیکھ کر برداشت کر رہے ہیں اور ایک طرف کھڑے ہو کر ان سارے مناظر کو دیکھ کر رہے ہیں یہ مناطر عالم اسلام کے لئے شرمناک ہیں ۔
اتوار, اپریل 14, 2019 09:20
کچھ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام نے ۲۸ رجب کو سفر اس لئے کیا کہ یزید کی بیعت کے انکار کے بعد کوئی چارہ کار نہیں تھا، لہٰذا آپ نے خاموشی کے ساتھ مدینہ کو ترک کر دیا کہ یزید کی بیعت کا سوال یزید کی طرف سے ہو چکا تھا اور مدینہ میں رہنا آپ کے لئے خطرہ سے خالی نہیں تھا...
بدھ, اپریل 10, 2019 01:00
قیامت کے دن نہی عن المنکر کے تارک کا مقام
هفته, اپریل 06, 2019 10:55