امام خمینی

ظلم کے خلاف خاموشی

ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کرنے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

ظلم کے خلاف خاموشی

ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کرنے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

فرماتے ہیں کہ اگر علماء اور مذہبی راہنماوں کی خاموشی ظالم کی تائید اور تقویت کا سبب بنے تو ایسی صورت میں ان کی خاموشی حرام ہے اور ان پر واجب ہے کہ وہ حقیقت کو بیان کریں گر چہ ان کی حق بیانی سے ظلم ختم بھی نہ ہو۔

ای میل کریں