،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53
حجۃ الاسلام والسلمین کمساری نے ایران میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات میں کہا فلسطین کا
اتوار, مئی 30, 2021 08:07
حجۃ الاسلام والسلمین کمساری نے ایران میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات میں کہا فلسطین کا مسئلہ امام خمینی(رح) کے بنیادی اصولوں میں سے ایک تھا اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بانی کے بعد یہ مسئلہ اسلامی انقلاب کے اصولوں میں سے ایک ہے انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے بھی امام خمینی (رح) فلسطینی مسئلہ پر کافی تاکید کرتے تھے
منگل, مئی 18, 2021 04:15
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
رہنمائوں کاکہنا تھا کہ عالم انسانیت کے سب سے بڑے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے غفلت برتی جا رہی ہے
جمعرات, اپریل 29, 2021 02:29
ریاستی کونسل کے ممبر اور چین کے وزیر برائے امور خارجہ نے آج ، 27 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے جمہوریہ چین کے ساتھ کے ساتھ ملاقات کی ، جس کے دوران ایران اور چین کے مابین ہونے والے 25 سالہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ملاقات میں ایران اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی یاد دلاتے ہوئے دونوں فریقوں تعلقات کی جامع ترقی پر زور دیا۔
هفته, مارچ 27, 2021 03:38
یہ تحقیق امام خمینی (رح) اور آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں خارجہ پالیسی کے بارے میں ہے اور چار حصوں پر مشتمل ہے
منگل, مارچ 16, 2021 01:35
امام خمینی کے سیاسی نظریہ ، مقام معظم رہبری اور جمہوری اسلامی ایران کے قانون کی روشنی میں